Information in your language – Urdu

Cover image of parent leaflet in Urdu with laughing baby

کتابچہ ڈاؤن لوڈ کریں

فلو، نزل (ناک) اسپرے فلو ویکسین، اور جو بچے اہل ہیں، ان کے بارے میں مزید جانکاری حاصل کرنے کے لیے آپ ہمارا کتابچہ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

ویڈیو دیکھیں

نزل (ناک) اسپرے فلو ویکسین منظم کرنے کے طریقہ کار کے بارے میں مزید جانکاری حاصل کرنے کے لیے، آپ ہماری ویڈیو دیکھ سکتے ہیں۔

جیلیٹن کے بارے میں معلومات

نزل (ناک) اسپرے فلو ویکسین تیار کیے جانے کے ابتدائی مراحل میں جیلیٹن کی ایک انتہائی پروسیس شدہ شکل (پورسن، خنزیر سے تیار کردہ) استعمال کرتی ہے۔ اگر نزل (ناک) اسپرے مناسب نہیں ہوا، تو متبادل کی پیشکش کی جا سکتی ہے۔ کچھ مذہبی گروپس ادویات میں اس کے استعمال کو سمجھتے ہیں اور قبول کرتے ہیں۔ یہ کچھ ایسی چیزیں ہیں جس کے بارے میں صحیح فیصلہ کرنا آپ کے لیے بہت ضروری ہے؛ اپنے مذہبی رہنماؤں سے بات کریں، یا یہاں سے مزید معلومات پر رسائی حاصل کریں۔ .

GB-68867 | February 2026